ایم کیو ایم پر پابندی، الیکشن کمیشن نے واضح اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن کے پاس کسی رجسٹرڈ سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کا براہ راست اختیار نہیں ، پاکستان کی سالمیت کے خلاف کام کرنے غیر ملکی فنڈنگ پر چلنے والی اور دہشت گردی کو بڑھاوا دینے والی سیاسی جماعت کے خلاف کارروائی کا اختیار وفاقی حکومت کا ہے۔الیکشن کمیشن زرائع… Continue 23reading ایم کیو ایم پر پابندی، الیکشن کمیشن نے واضح اعلان کردیا











































