ایم کیو ایم اور بھارتی لابی،لندن میں کیا ہورہا ہے اور کیا ہونے والا ہے؟،خورشید شاہ نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کے قائد کے پاس لندن میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو بھارتی لابی کا حصہ ہیں اس لئے جو ان کے ساتھ ہو گا وہ ریاست پاکستان کے خلاف شمار ہوگا۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام… Continue 23reading ایم کیو ایم اور بھارتی لابی،لندن میں کیا ہورہا ہے اور کیا ہونے والا ہے؟،خورشید شاہ نے بڑا دعویٰ کردیا









































