حسین حقانی کے پاسپورٹ کامعاملہ گھمبیر ہوگیا،وزارت داخلہ کی تردید
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزارتِ داخلہ نے سابق سفیر حسین حقانی کے پاسپورٹ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومتِ پاکستان یا وزارتِ داخلہ کی جانب سے سابق سفیر کے پاسپورٹ روکے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ترجمان وزارتِ داخلہ نے کہاکہ حسین حقانی کی جانب سے… Continue 23reading حسین حقانی کے پاسپورٹ کامعاملہ گھمبیر ہوگیا،وزارت داخلہ کی تردید











































