ملک ریاض ایک بار پھر بازی لے گئے, کینسر کے علاج کیلئے ایسا اعلان کہ جان کر خوش ہو جائیں گے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہڈیوں کے کینسر میں مبتلا پندرہ سالہ نور بی بی کا علاج چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے کرانے کا اعلان کر دیا۔ ملک ریاض نے پشاور کی معروف اداکارہ کے بیٹے کا علاج کرانے کی ذمہ داری بھی اٹھا لی ہے۔ کراچی کے علاقے گولیمار کی رہائشی پندرہ سالہ نور بی بی کے… Continue 23reading ملک ریاض ایک بار پھر بازی لے گئے, کینسر کے علاج کیلئے ایسا اعلان کہ جان کر خوش ہو جائیں گے











































