لاہور میں بھی یہ کام فوری کیا جائے؟ عمران خان نے فوجی حکام سے بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں بھی رینجرز آپریشن کرنے کا مطالبہ کر دیا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں پی ٹی آئی کارکن مرزا تنویر کے قتل پر شدید تشویش اور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرزا تنویر دو کارکنوں کے مقدمہ قتل میں مدعی… Continue 23reading لاہور میں بھی یہ کام فوری کیا جائے؟ عمران خان نے فوجی حکام سے بڑا مطالبہ کر دیا











































