خیبرپختونخواہ میں ہزاروں افغان مہاجربن کر آئے اور کیا سے کیا کرڈالا؟ حیرت انگیز انکشافات،پرویزخٹک نے تیاری پکڑ لی
پشاور (این این آئی) خیبرپختونخواہ میں ہزاروں افغان مہاجرین کے پاس پاکستانی شناختی اور جائیدادیں ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ اس سلسلے میں مرتب کی گئی دستاویزات کے مطابق کچھ افغان مہاجرین جرائم اور دہشت گردی میں سہولت کار ہیں اور کئی مہاجرین افغانستان کے مختلف سرکاری محکموں میں ملازم ہیں۔نجی ٹی وی کے… Continue 23reading خیبرپختونخواہ میں ہزاروں افغان مہاجربن کر آئے اور کیا سے کیا کرڈالا؟ حیرت انگیز انکشافات،پرویزخٹک نے تیاری پکڑ لی