پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں آتشزدگی سے اربوں کا سامان خاکستر
کراچی(آن لائن) کراچی میں ہفتہ کی صبح پی آئی اے کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی جس کے باعث عمارت میں موجود اربوں روپے کاسامان جل کرراکھ ہوگیاتفصیلات کے مطابق ،کراچی میں ہفتہ کی صبح تقریباساڑے نوبجے کراچی اولڈایئرپورٹ میں واقع پی آئی اے کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی جس کے… Continue 23reading پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں آتشزدگی سے اربوں کا سامان خاکستر