اہم سیاسی شخصیت نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما اور ممبرقومی اسمبلی حمزہ شہبازسے ہفتہ کوچکوال کی معروف سیاسی شخصیت سردار غلام عباس نے ملاقات کی اور وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت پر اپنے تمام ساتھیوں سمیت بھرپور اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گفتگو… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا











































