سانحہ ماڈل ٹاؤن ،تشدد کا حکم کس نے دیا؟ 2 چشم دید گواہوں کے انکشافات
لاہور ( این این آئی)سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے حوالے سے گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ کے دو چشم دید اور زخمی گواہوں ذوالفقار ولد جمال دین اورعبدالغفار ولد حاجی محمد نے عوامی تحریک کے وکلاء کی موجودگی میں اپنا بیان قلمبند کروایا۔عبدالغفار نے اپنے بیان میں کہا کہ میں… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن ،تشدد کا حکم کس نے دیا؟ 2 چشم دید گواہوں کے انکشافات











































