وقت سے پہلے عام انتخابات ،جیت کس کی ہوگی؟اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی (این این آئی)صوبائی وزیر برائے معدنی ترقی و کانکنی منظور وسان نے کہاہے کہ انتخابات ایک دو ماہ پہلے ہوسکتے ہیں ٗ پیپلز پارٹی کے ووٹ میں اضافہ ہورہاہے ٗ 2018ء پیپلزپارٹی کی جیت کا سال ہوگا۔سندھ سیکریٹریٹ کے باہر میڈیا سے اپنے خواب کا اظہار کر رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ انہوں نے… Continue 23reading وقت سے پہلے عام انتخابات ،جیت کس کی ہوگی؟اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا











































