پاک فوج زندہ باد ، سرکاری ادارے نے ترقی کی نئی منازل طے کر لیں
اسلام آباد (آئی این پی)پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کو چیئرمین ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس نے آگاہ کیا کہ ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی سیل ایک برس میں 370ملین سے بڑھ کر900 ملین ہوگئی۔ادارے کی آمدن 142 فیصد بڑھ گئی پہلے 152 ملین کا نقصان تھا اب ادارہ 92 ملین کے پرافٹ میں ہے۔ادارے کے پاس… Continue 23reading پاک فوج زندہ باد ، سرکاری ادارے نے ترقی کی نئی منازل طے کر لیں