بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

PTI,PPP اور عوامی تحریک کے بعد ایک اور سیاسی جماعت میدان میں وزیر اعظم کیخلاف نااہلی ریفرنس دائر

datetime 16  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کیلئے ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرادیا،وزیراعظم نواز شریف آرٹیکل62اور63 پر پورا نہیں اترتے انہیں نا اہل قرار دیا جائے۔منگل کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وزیراعظم محمد نواز شریف کیخلاف نا اہلی ریفرنس اسپیکر آفس میں جمع کرادیا،ریفرنس جمع کرانے کے بعد شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کا نااہلی کا ریفرنس162صفحات پر مشتمل ہے،وزیراعظم آئین کے آرٹیکل62اور63 پر پورا نہیں اترتے انہیں نا اہل قرار دیاجائے،نااہلی ریفرنس میں پانامہ لیکس کو بنیاد بنایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف رکن قومی اسمبلی رہنے کے اہل نہیں رہے۔ انہیں نا اہل قرار دیاجائے،اسپیکر سے آئینی ذمہ داری شفاف طریقے سے انجام دینے کی درخواست کی ہے اور ریفرنس میں ثبوت اور شواہد نواز شریف کو نااہل ثابت کرنے کیلئے کافی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…