قوم کو یوم آزادی کاتحفہ،موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد (آئی این پی)یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کرتے ہوئے ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ، جناح کنونشن سنٹر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کی سیکورٹی کیلئے ایک ہزار اہلکار تعینات ہونگے، دہشت گردی کے خطرات کے باعث انٹرنیٹ اورموبائل فون… Continue 23reading قوم کو یوم آزادی کاتحفہ،موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا اعلان











































