خواتین پر ہاتھ اٹھانے والے اپنے ہاتھ تھام لیں‘ حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا
لاہور( این این آئی)کیبنٹ کمیٹی لا ء اینڈ آرڈر نے پنجاب پروٹیکشن آف وومن ایکٹ 2016 پر عمل در آمد یقینی بنانے کے لئے اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی ۔ اس مجوزہ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا تقرر وزیر اعلی پنجاب کریں گے جبکہ فنانس ایڈمنسٹریشن ، پروکیورمنٹ ، انجینئرنگ، انفورسمنٹ اور مانیٹرنگ کے… Continue 23reading خواتین پر ہاتھ اٹھانے والے اپنے ہاتھ تھام لیں‘ حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا











































