شاہ محمودقریشی کے مقابلے میں نئی انٹری،اہم سیاستدان نے لیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
ملتان(آئی این پی)سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے افتتاح کیلئے گدھا ریڑھی پر ملتان پہنچے۔ ملتان کے چوک گھنٹہ گھر میں جھاڑو دے کر پارٹی کی رکنیت سازی مہم کا آغاز کیا۔رکن قومی اسمبلی نے شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں ملتان سے الیکشن لڑنے کا بھی اعلان کردیا… Continue 23reading شاہ محمودقریشی کے مقابلے میں نئی انٹری،اہم سیاستدان نے لیکشن لڑنے کا اعلان کردیا











































