گلگت بلتستان ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ نے میدان مارلیا ،تحریک انصاف کے امیدوارکاآخری نمبر
ہنزہ(آئی این پی)گلگت بلتستان کے حلقہ ایل اے 6کے ضمنی انتخاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے پرنس سلیم 4ہزار689ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ۔ہفتہ کو گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں حلقہ ایل اے 6 میں ضمنی انتخاب ہوا ۔تمام63پولنگ اسٹیشنوں کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے پرنس سلیم… Continue 23reading گلگت بلتستان ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ نے میدان مارلیا ،تحریک انصاف کے امیدوارکاآخری نمبر











































