اصل مقصد سے توجہ ہٹ گئی،تحریک انصاف کے رہنماؤں نے خطرے سے آگاہ کردیا
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف میں موجود بعض رہنماؤں نے پارٹی کی منتخب تنظیمیں نہ ہونے اور آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے لا تعلق ہو کر صرف حکومت مخالفت تحریک پر توجہ مرکوز ہونے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ذرائع نے رہنماؤں کی تشویش کے حوالے سے بتایا کہ… Continue 23reading اصل مقصد سے توجہ ہٹ گئی،تحریک انصاف کے رہنماؤں نے خطرے سے آگاہ کردیا











































