فیصلہ کن مرحلہ شروع،شاہ محمودقریشی نے اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کی تحر یک احتساب فیصلہ کن مر حلے میں داخل ہو چکی ہے ‘عید کے بعد (ن) لیگ کیلئے الٹی گنتی شروع ہو جائے گی۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف کے وائس… Continue 23reading فیصلہ کن مرحلہ شروع،شاہ محمودقریشی نے اعلان کردیا











































