منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

رات کو گالیاں سنتے تھے اور صبح۔۔۔۔ مصطفی کمال مزید بہت کچھ سامنے لے آئے

datetime 4  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (آئی این پی ) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیوایم ، فاروق ستار اور قائد متحدہ نے ہمارا مذاق اڑیا،رات کومغلظات بکی جاتی تھیں اورصبح معافی مانگ لی جاتی تھی، ہم نے ظالم کے آگے سرجھکا نے سیزیادہ سراٹھانے کوترجیح دی،ہم کسی ظالم کوظلم کرنے نہیں دیں گے،ظالم کاہاتھ روکیں گے۔اتوار کو عوامی رابطہ مہم کے دوران شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ ایم کیوایم ، فاروق ستار اور قائد متحدہ نے ہمارا مذاق اڑیا،رات کومغلظات بکی جاتی تھیں اورصبح معافی مانگ لی جاتی تھی، ہم نے ظالم کے آگے سرجھکا نے سیزیادہ سراٹھانے کوترجیح دی،ہم کسی ظالم کوظلم کرنے نہیں دیں گے،ظالم کاہاتھ روکیں گے،قدرت کا نظام دیکھیں 22اگست کو ہماری تمام باتیں صحیح ثابت ہوئیں،مخالفین بھی کہتے ہیں کہ میری اورانیس قائم خانی کی ہربات سچ ہے۔انہوں نے کہا کہ فاروق بھائی آپ جتنا جھوٹ بولو گے میں اتنا سچ بولوں گا۔مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان میں لوگ سینیٹربننے کے لئے پیسے خرچ کرتے ہیں، پارٹی چھوڑنے کے بعد قائد متحدہ تقریروں میں بھی بلاتے رہے ،ہمیں ایم کیو ایم سے نہیں نکالا گیا تھا ،ہماری ایم کیوایم سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں تھی،جب ہم آئے تو اندازہ نہیں تھا اتنے لوگ ساتھ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ جس راستے پرچل رہے تھے ا س کی حقیقت آشکارہونے پرسب کچھ چھوڑدیا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…