50 لاکھ سمارٹ فونزکی مفت تقسیم،حکومت نے حیرت انگیز منصوبے کا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی ) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف نے میڈیا میں آنے والی بعض خبروں کی وضاحت کرتے کہا ہے کہ پنجاب کے کاشتکاروں میں 50 سے 60لاکھ سمارٹ فون مکمل طور پر مفت تقسیم کیے جائیں گے اور یہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے تحفہ… Continue 23reading 50 لاکھ سمارٹ فونزکی مفت تقسیم،حکومت نے حیرت انگیز منصوبے کا اعلان کردیا









































