افغان مہاجرین کو زبردستی نکالا تو۔۔۔! اہم سیاسی رہنما نے خطرناک پیش گوئی کردی
پشاور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ وفاقی ادارے اور صوبائی حکومت جس خراب انداز میں افغان مہاجرین کو دھکیل رہے ہیں یہ پاکستان کے مفاد میں انہیں اور اس کے نتائج پاکستان کے لیے اچھے نہیں نکلیں گے۔ افغان مہاجرین کے ساتھ اس طرح پیش آنے سے… Continue 23reading افغان مہاجرین کو زبردستی نکالا تو۔۔۔! اہم سیاسی رہنما نے خطرناک پیش گوئی کردی