غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا،دھڑا دھڑ گرفتاریاں
پشاور(آئی این پی )کیپیٹل سٹی پولیس پشاور نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والے افغان مہاجرین کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے پچھلے چند دنوں کے دوران 45 وہ افغانی گرفتار کئے جنہوں نے غیر قانونی طریقوں سے پاکستانی قومی شناختی کارڈز بنائے تھے۔ ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ یہ غیر قانونی اقدام اور… Continue 23reading غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا،دھڑا دھڑ گرفتاریاں