پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

شکارپورخودکش دھماکہ میں ملوث ایک دہشتگرد ماراگیادوسراپکڑاگیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ شکار پور میںپکڑا گیا خود کش بمبار غیر مقامی ہے جس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی سندھ نے بھی عیدکے روز شکارپور میں خودکش حملے کی جگہ کا دورہ کیا۔اس موقع پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے آئی جی سندھ نے بتایاکہ پولیس کے جوانوں نے ہمت دکھائی اور بڑا نقصان نہیں ہوا ، انہوں نے کہاکہ حملے کی کوشش میں مارا گیا دہشت گردپکڑا گیا دہشت گرد اور ان کا سہولت کار تینوں غیر مقامی تھے۔واضح رہے کہ عید کے دن خان پور کی امام بارگاہ میں عید کی نماز کے دوران دو خودکش حملہ آوروں نے عید گاہ میں گھسنے کی کوشش کی جس پر ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے حملہ آوروں کو ہدف تک پہنچنے سے روک لیاتھا جبکہ ان میں سے ایک دہشت گرد خود کش بمبار کوپکڑ بھی لیا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…