جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

سکھر میں قربانی کے بیل نے مالک کو ٹکر مار کر جاں بحق کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

سکھر (نیوز ایجنسی)سکھر میں قربانی کے بیل کی ٹکر سے مالک جاں بحق ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سکھر کے علاقے صالح پٹ میں ایک شخص قربانی کا جانور لینے کیلئے بکرا منڈی گیا جہاں سے اس نے ایک بیل خرید ا ٗجب بیل کو گھر لے جانے کیلئے گاڑی میں چڑھا یا جا رہا تھا تو اس وقت بیل گھبرا گیا اور اس نے وہاں موجود لوگوں پر حملہ کر دیا اس دور ان بیل کی زور دار ٹکر سے مالک شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جان کی بازی ہار گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…