جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

‘حادثے کو حادثہ ہی رہنے دیا جائے، اس میں اور کوئی بات نہیں’فاروق ستار

datetime 15  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد زندگیوں کا بچنا ان کے لیے عیدی سے کم نہیں۔صحتیابی کے باعث لیاقت نیشنل ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے متحدہ کے رہنما کا کہنا تھا کہ اللہ نے دوبارہ زندگی دی ہے جو میرے اور ساتھیوں کیلئے سب سے بڑی عیدی ہے۔خیال رہے کہ اتوار کو حیدرآباد سے کراچی واپس آتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث فاروق ستار کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا جس میں وہ اور ان کے 3 گارڈز شدید زخمی ہوگئے تھے تاہم متحدہ رابطہ کمیٹی کے دیگر اراکین مذکورہ حادثے میں محفوظ رہے تھے۔واقعے کے فوری بعد یہ خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ ان کو اندورنی چوٹیں آئیں ہیں جس کے بعد انھیں ناظم آباد میں قائم اے او کلینک پہنچایا گیا، جہاں ان کا ضروری معائنہ اور ٹسیٹ کیے گئے اور مزید علاج کیلئے لیاقت نیشنل ہسپتال منتقل کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…