پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

عیدالاضحی کے پہلے دن نجی بنک کی اے ٹی ایم مشین میں یکا یک آگ بھڑک اٹھی

datetime 14  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت میں عیدالاضحی کے پہلے دن نجی بنک کی اے ٹی ایم مشین میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ، بینک کے بیرونی حصے کو نقصان ہوا اور اے ٹی ایم مشین مکمل جل گئی۔منگل کو بلیو ایریا اسلام آباد کے نجی بینک میں شارٹ سرکٹ سے اے ٹی ایم مشین اور اس سے ملحقہ بینک کے حصے کوآگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا تاہم آگ کے باعث بینک کے بیرونی حصے کو نقصان پہنچا اور اے ٹی ایم بوتھ مکمل جل گیا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…