کراچی (این این آئی)دو رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہو گی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایاہے کہ پیر 3 مارچ کو بینک زکوٰة کٹوتی کے لیے بند رہیں گے۔مرکزی بینک کے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکاری کا شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔اعلامیے کے مطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین کے) دفتر میں حاضر ہوں گے۔