پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

طالبہ سے مبینہ زیادتی، احتجاج پنجاب کے مزیدشہروں اورآزاد کشمیر تک پھیل گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈ یسک)لاہور کے ایک نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے خلاف آج فیصل آباد، جہلم، وہاڑی اور بورے والا میں طلبہ نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کیے۔فیصل آباد میں مشتعل طلبہ کو قابو میں کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے شیل فائر کیے، جبکہ طلبہ نے جواباً پتھراؤ کیا۔

جہلم میں مظاہرین نے جی ٹی روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے کالج کے باہر نصب بورڈز توڑ ڈالے۔طالبہ سے مبینہ زیادتی کے خلاف احتجاج کا دائرہ آزاد کشمیر تک پھیل گیا، جہاں راولا کوٹ میں طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے مظاہرے میں حصہ لیا۔ مظاہرین نے اس واقعے کی فوری تحقیقات اور حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کیا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…