اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز کا انوکھا کارنامہ

datetime 16  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادچلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز کا انوکھا کارنامہ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد۔ فیصل آباد تاریخ کا پہلا مشکل ترین کامیاب آپریشن کرلیا۔ 25 دن کی بچی کے پیٹ سے بچے کو نکال کر اسکی زندگی بچالی فیصل آباد۔

چک نمبر 94 کے رہائشی امانت علی کے ہاں 25 روز قبل بیٹی پیدا ہوئی بچی کی پیدائش کے بعد اسکا پیٹ مسلسل بڑا ہونے کیساتھ ساتھ اسے شدید تکلیف کا سامنا تھا۔بچی کو چلڈرن ہسپتال لایا گیا جہاں پر مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد اسکے آپریشن کا فیصلہ ہوا۔ڈاکٹر صداقت نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بچی کا آپریشن کیا تو حیران کن طور پر اسکے پیٹ سے ایک نومولود بچہ نکلا۔مریضہ بچی بالکل ٹھیک ہے فیصل آباد۔چلڈرن ہسپتال میں مریضہ کا آپریشن بالکل مفت ہوا ہے بیٹی کو نئی زندگی ملنے پر اسکے والدین نے ڈاکٹر صداقت اور انکی ٹیم سمیت ہسپتال انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…