جمعرات‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2025 

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کچھ لوگوں کا احتجاج، بشریٰ بی بی کی گاڑی کوگھیر لیا ، نعرے لگائے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کچھ لوگوں نے احتجاج کیا ہے۔احتجاج کرنے والے لوگوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گاڑی کو گھیر لیا اور نعرے لگائے۔احتجاج کے موقع پر علیمہ خان اور نورین بی بی بھی گاڑی میں موجود تھیں۔

احتجاج کرنے والے لوگوں نے بشریٰ بی بی کی گاڑی کا اڈیالہ جیل کے گیٹ تک پیچھا کیا۔واضح رہے کہ اڈیالہ جیل میں القادر پراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ہوئی تھی۔سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی، بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان بھی کمرہ عدالت میں موجود تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے


میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…