جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بارات لے کر آنے والے دولہا کو دلہن کے بھائیوں نے قتل کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کوٹ مومن ( این این آئی)کوٹ مومن میں بارات لے کر آنے والے نوجوان کو دلہن کے بھائیوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق کوٹ مومن میں دلہن کے 2 بھائیوں نے بارات لے کر آنے والے دولہا کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ سے باراتی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق دلہن کے 2 بھائی شادی پر راضی نہ تھے، ملزمان نے پہلے نکاح خواں کو روکا پھر دولہا عدنان پر فائرنگ کردی، واقعے میں دولہا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مدینہ کالونی کے عمران اور عرفان نے دولہا پر فائرنگ کی جن کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…