بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی بورڈ نے آن لائن داخلہ فارم ای اٹیسٹیشن نظام متعارف کروا دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ راولپنڈی نے آن لائن داخلہ فارم ای اٹیسٹیشن نظام متعارف کروا دیا۔راولپنڈی بورڈ کے پریس ریلیز کے مطابق آن لائن داخلہ فارم کی سہولت میٹرک کے پرائیویٹ امیدواروں کے لیے دستیاب ہوگی۔امیدوار داخلہ فارم بورڈ کی ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں، داخلہ فارم حاصل کرنے کے لیے بینک فیس سلپ لازمی ہوگی۔پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ ای سسٹم سے چالان فارم امیدوار اور ادارے کے سربراہ کے پاس جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…