حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں 2 مسلح افراد تاجر سے مبینہ طورپر 5 کروڑو روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق تاجر نے بتایا کہ ملزمان نے خود کو ایف آئی اے اہلکار ظاہر کیا اور میری کار میں بیٹھ گئے۔تاجر نے بتایا کہ ملزمان گاڑی اور اس میں رکھے 5 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری اور واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔
مسلح افراد تاجر سے مبینہ طورپر 5 کروڑو روپے لوٹ کر فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر



















































