منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

کچی شراب پینے سے 6 نوجوان ہلاک

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

نوابشاہ(این این آئی)کچی شراب پینے سے دو سگے بھائیوں سمیت 6 نوجوان ہلاک ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق نوابشاہ اولڈ میں حسینی روڈ پر کچی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک ہوئے جن میں دو سگے بھائی کاشف شیخ اور عادل شیخ بھی شامل ہیں۔

کچی شراب پینے سے ہلاک ہونیوالے دیگر افراد کی شناخت اسد خاصخیلی، سلی میواتی، بالٹی لاشاری، اعجاز مگنہار کے ناموں سے ہوئی، پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…