جیکب آباد (این این آئی) جیکب آباد میں غیرت کے نام پر سسر کے ہاتھوں بہو اور نوجوان قتل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب بقا محمد تھانہ کی حدود گاؤں آچر جکھرانی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا، حدود کی پولیس کے مطابق ملزم محمد عمر جکھرانی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی بہو شریفاں اور نوجوان دلشاد جکھرانی کو قتل کردیا گیا اور فرار ہوگیا، پولیس نے پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لیکر میں سول اسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثہ کے حوالے کردی۔ تاہم آخری اطلاعات تک ملزم گرفتار ہوسکا اور نہ واقعہ کا مقدمہ درج ہوسکا تھا۔
جیکب آباد میں غیرت کے نام پر سسر کے ہاتھوں بہو اور نوجوان قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا



















































