منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

تفتان، سیکڑوں پاکستانی سرحدی گزرگاہ پر پھنس گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

تہران (این این آئی)ایران سے آنے والے سیکڑوں پاکستانی دونوں ممالک کی سرحدی گزرگاہ پر پھنس گئے۔تفتان میں پاک ایران سرحدی گزر گاہ پر 5 دنوں سے پھنسے پاکستانیوں میں زائرین، تاجر اور سیاح شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ایرانی امیگریشن کے کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی ہوگئی تھی، جو اب بحال ہوچکا ہے، جس کے بعد مسافروں کی آمد و رفت شروع ہوچکی ہے۔مسافر فیصل احمد کے مطابق تفتان سرحد پر ایرانی امیگریشن کمپیوٹر سسٹم ڈائون ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…