ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بغیر قانونی اجازت نامہ حج کوٹہ کی بکنگ پر ٹریول ایجنٹ گرفتار

datetime 25  مئی‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں بغیر قانونی اجازت نامہ حج کوٹہ کی بکنگ کرنے والے ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کر کے ناجائز قبضہ سے پاسپورٹ و دیگر دستاویزات برآمد کر لی گئیں ۔

ایف ائی ائے انسداد انسانی سملنگ سرکل لاہور نے غیرقانونی ٹریول ایجنسیر /حج ٹورز آپریٹرز کے خلاف کریک ڈائون شروع کر رکھا ہے ، بغیر قانونی اجازت نامہ /حج 2023کے کوٹہ کی بکنگ کرنے والے ٹریول ایجنٹس کے خلاف ایس ایچ او ایف ائی ائے لاہور وقار اعوان انسپکٹر نے کاروائی کرتے ہوئے ٹریول ایجنٹ محمد سہیل عارف مالک عارف سنز ٹریول اینڈ ٹورز رائے ونڈ روڈ لاہور کو گرفتار کیا ۔ جس کے خلاف مقدمہ نمبر 23/162مورخہ 24.05.2023بجرم 6 PA 1974 ء درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔ملزم کے ناجائز قبضہ سے پاسپورٹ و دیگر دستاویزات برآمد کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…