ہمارے دور میں مہنگائی بڑھی ہے، ہم وعدوں کو پورا نہیں کر سکے،تحریک انصاف کے وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

22  اکتوبر‬‮  2020

چمن(این این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے صدر اور صوبائی وزیرِ تعلیم سردار یار محمد رند نے اپنی ہی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دور میں مہنگائی بڑھی ہے، ہم وعدوں کو پورا نہیں کر سکے۔صوبائی صدر پاکستان تحریکِ انصاف و صوبائی وزیرِ تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے چمن کا دورہ کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا

کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے ارد گرد ایسے لوگ ہیں جنہوں نے عوام کو بجائے ریلیف کے تکلیف دی ہے۔یار محمد رند نے کہا کہ آٹا، چینی اور گندم کے بحران میں ہمارے اپنے لوگوں کے ساتھ پی پی پی اور مسلم لیگ نون کا بھی ہاتھ ہے۔وزیرِ تعلیم بلوچستان نے کہا کہ 25 اکتوبر کو پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں جلسہ ان کا جمہوری حق ہے، مگر وہ اس سلسلے میں قانون ہاتھ میں نہ لیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…