کرونا وائرس ایک بار پھر بے قابو ہونے لگا تعلیمی اداروں میں متاثرہ طلبا کی تعداد 100 ہوگئی

25  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کرونا وائرس پھر بے قابو ہونے لگا،24گھنٹوں کےد وران 799نئے کیسزسامنے آگئے، 5اموات بھی ہوئیں، اس وقت کرونا کے 872مریض ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جن میں سے 103وینٹی لیٹر پر ہیں۔حکومت کی طرف سے جاری کر تمام ایس او پیز پر عمل درآمد کے باوجود تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس کے

کیسز سامنے آتے جارہے ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 19 طلبا میں کورونا وائر س کی تصدیق ہوئی ہے، تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد اب تک کورونا میں مبتلا طالب علموں کی مجموعی تعداد 100 ہوگئی، پرائمری ہیلتھ کی جانب سے 615 سکولوں، 100 ہائرسیکنڈری سکولوں، 53 یونیورسٹیز اور 37 مدارس سے 46063 طالبعلموں کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…