جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

’’نواز شریف پر مزید برا وقت آنیوالا ہے‘‘ سابق وزیر اعظم اور جہانگیر ترین میں ملاقاتوں کے پیچھے کیا وجہ ہے؟معروف صحافی عارف حمید بھٹی کے اہم انکشافات

datetime 15  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف جہانگیر ترین سے ملاقات اس لئے کر رہے ہیں کہ نواز شریف کا مزید بر وقت آنے والا ہے۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی لوگ شوگر والوں کو اس لیے اکٹھا کر رہے ہیں کہ جہانگیر ترین کو پھنسانا چاہتے ہیں۔سینئر صحافی نے مزید

پیشگوئی کی کہ نواز شریف کے لئے مزید برا وقت آنے والا ہے۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نواز شریف کا ایجنڈا ہے کہ وہ اپنی بیٹی مریم نواز کو بیرون ملک لے جائیں اور ان کی دولت بچائیں۔ عارف حمید بھٹی نےمسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان حالیہ بڑھتے ہوئے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا کہ نواز شریف پیپلز پارٹی کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…