نواز شریف کے پاس یہ آخری موقع ہے، احتساب عدالت نے اہم کارروائی کا آغاز کر دیا

7  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کر دیاگیا ۔ منگل کو احتساب عدالت نے کہاکہ نواز شریف جان بوجھ کر عدالتی کارروائی سے مفرور ہیں، نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔نواز شریف کو پیش ہوکر توشہ خانہ ریفرنس کا جواب دینے کے لیے

17 اگست تک آخری موقع ہے ،توشہ خانہ ریفرنس میں آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری نیب کو ارسال کر دیئے گئے ،آصف علی زرداری کے 50 ہزار مچلکوں کے ساتھ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ،وارنٹ کے مطابق اگر آصف زرداری ایک ضامن کے ساتھ پیش نہ ہوئے تو گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…