بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے

datetime 13  مئی‬‮  2026 |

ممبئی(این این آئی)بھارتی کنڑ انڈسٹری کے اداکار و پروڈیوسر دلیپ راج دل کا شدید دورہ پڑنے کے باعث بدھ کی صبح 47برس کی عمر میں چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ دلیپ راج کو اچانک دل کا شدید دورہ پڑا جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹرز انہیں بچانے میں ناکام رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ راج کو 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ملانا میں معروف اداکار پونیت راج کمار کے ساتھ کام کرنے کے بعد شہرت ملی تھی۔انہوں نے یو ٹرن اور بوائے فرینڈ سمیت کئی کامیاب فلموں میں اہم کردار ادا کیے ہیں۔بعد ازاں انہوں نے پروڈکشن کے شعبے میں قدم رکھا اور اپنے بینر ڈی آر کری ایشنز کے تحت متعدد ٹی وی سیریلز بھی تیار کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…