منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

 آصف زر داری کی سالگرہ کی تقریب، ہال میدان جنگ بن گیا،جیالے کیک پر لڑ پڑے، ایک دوسرے کے گریبان پکڑ لئے،حیرت انگیز صورتحال

datetime 26  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ایف ایٹ کچہری میں سابق صدر آصف علی زر داری کی سالگرہ کی تقریب میں وکیل جیالے کیک پر لڑ پڑے، ایک دوسرے کے گریبان پکڑ لئے، سینئر وکلا  چھڑاتے رہے۔ جمعہ کو پیپلز لائر فورم کے زیر اہتمام آصف علی زرداری کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیئر بخاری نے کہاکہ اس تقریب کا انعقاد کرنے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،احتساب سب کا ہونا چاہیے

صرف دکھاوے کا احتساب نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کا کام ہے پالیسی دینا۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ روز تحریک انصاف نے یوم تشکر بنایا،بھائی کس بات کا تشکر، یہ تو بتائیں ڈالر کہاں پہنچ گیا ہے؟یہ تو بتائیں پیٹرول کی قیمت کہاں پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب ایف ایٹ کچہری کا شہدا ہال میدان جنگ بن گیا،وکیل جیالے کیک پر لڑ پڑے،ایک دوسرے کے گریبان پکڑ لیے،سینئر وکلاء چھڑاتے رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…