آپ قومی اسمبلی اس کام کیلئے ہمارا ساتھ دیں ۔۔۔!!! حکومت نے سردار اختر مینگل کو 5 ارب روپے کی پیشکش کر دی، بڑا دعویٰ

18  جون‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ بجٹ پیش ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہےابھی تک قومی اسمبلی میں اس موضوع پر کوئی بحث زیر عمل نہیں آئی ہے ۔نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنما پی پی نبیل گبول کا کہنا تھا کہ بجٹ منظور کروانا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔پاکستان تحریک

انصاف کی حکومت میں غیر سیاسی اور ناتجربہ کار لوگوںپر مشتمل ہے ۔ دوران پروگرام انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ بجٹ کے سلسلے میں ساتھ ملانے کیلئے تحریک انصاف نے اختر مینگل کو پانچ ارب روپے کی آفر کی ہے اسی طرح ایم کیو ایم کے نمائندوں کو کراچی کے ترقیاتی کاموں کیلئے کروڑوں روپے آفر کیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…