بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کی معروف  کاروباری شخصیت کے گھر 25کروڑ کی چوری،بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع

datetime 25  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں کاروباری شخصیت شیخ یوسف کے گھر چوری کی بڑی واردات، نامعلوم چور شیخ یوسف کے گھر سے پچیس کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لے اڑے۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،پولیس نے گھر کے سکیورٹی گارڈ اور ملازمین سمیت گھر کے اہل خانہ سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ چوری کی واردات کے نتیجے میں پولیس کو

اندراج مقدمہ کے لئے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اہل خانہ گھر میں موجود تھے مگر جب صبح سویرے انہوں نے اپنا سامان دیکھا ہے تو گھر سے 25 کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور نقدی چوری ہو چکے تھے۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں۔ گھر کے ملازمین سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ بہت جلد حقائق سامنے آ جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…