نئی کابینہ اراکین کی تقرری عمران خان کے گلے پڑ گئی،معاملہ عدالت جا پہنچا، سنگین اعتراضات عائد

23  اپریل‬‮  2019

لاہور( این این آئی)وفاق میں نئی کابینہ کے اراکین کی تقرری کو لاہور پائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ غلام یاسین بھٹی نے ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر کے توسط سے آئین درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت ،وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ سمیت 15 اراکین کابینہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں نئی وفاقی کابینہ کے اراکین کی تقرری پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ایسا

شخص وفاقی وزیر کے اختیارات استعمال نہیں کر سکتا جو قومی اسمبلی کا ممبر نہ ہو ۔آئین کی رو سے صرف عوام کا منتخب کردہ نمائندہ ہی وفاقی وزیر کے اختیارات استعمال کر سکتا ہے ۔وزیر اعظم عمران خان کی موجودہ نئی وفاقی کابینہ غیر آئینی ہے ۔ استدعا ہے کہ عدالت عمران خان کے اقدام اور کابینہ کو کالعدم قرار دے اورعدالت مقدمے کے حتمی فیصلے تک عمران خان اور اراکین وفاقی کابینہ کو کام سے روکے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…