پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کو بجٹ اجلاس سے پہلے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو تبدیل کرنا پڑے گا وگرنہ ۔۔ سابق الیکشن کمشنر نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرن گڈیسک )سابق الیکشن کمشنر کنور دلشاد کا نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعلیٰ کے پی کے کیوجہ سے وزیراعظم وفاق میں بیٹھ کردونوں صوبوں پر حکومت کر رہے ہیں۔عمران خان کو بجٹ اجلاس سے پہلے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو تبدیل کرنا پڑے گا وگرنہ پنجاب اسمبلی ان حالات میں بجٹ پاس نہیں کر سکے گی۔عثمان بزدار تبدیل ہو جائیں گے۔ چوہدری پرویز الہیٰ نے بھی تحفظات کا

اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ پاکستان کی حکومت کیا ٹیکنوکریٹس ہی چلائیں گے ، عوامی نمائندوں کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا؟گورنر پنجاب نے بھی وزیراعظم کو واضح پیغام دیدیا ہے کہ انکی حیثیت کے لیے لو پروفائل پر نہ جایا جائے۔ عہدے چوہدی سرور کے پیچھے بھاگتے ہیں ، وہ اپنے مستقبل کی حکمت عملی طے کر رہے ہیں۔ کے پی کے حکومت میں ایک وزیراعلیٰ محمود خان قانونی اورانکے وزراءاور ترجمان میں 9ڈیفیکٹو وزیراعلیٰ ہیں۔ عمران خان کو بڑا قدم اٹھانا پڑے گا۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…