جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

بنی گالامیں وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ، وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد مزید بڑے فیصلے کرلئے گئے ،کون کون شریک ہوا،نام سامنے آگئے

datetime 20  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ کپتان پرعزم ہیں ،انشاء اللہ نیا پاکستان بنے گا۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کو وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا ، مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان ، وزیر توانائی عمر ایوب و دیگروزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی بنی گالا پہنچیں ۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف امور زیر غور آئے ۔ اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک ، جہانگیر ترین ، شیخ رشید احمد ، عبد الرزاق داؤد ، وزیر مملکت حماد اظہر ، عثمان ڈار ، فیصل جاوید دیگر شریک ہوئے تاہم جن وزراء کے قلمدان تبدیل ہوئے وہ اجلاس میں شریک نہیں تھے ۔اجلاس میں وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا ۔ سینیٹر فیصل جاوید نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کپتان پر عزم ہیں ، انشاء اللہ نیا پاکستان بنے گا ۔صحافی نے شیخ رشید سے سوال کیہ کہ وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے سلسلے میں آپکو کوئی پیغام ملا۔ شیخ رشید نے جواب دیاکہ میرا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ صرف ایک وزیر کو نکالا گیا ہے، باقی وزرا ء کو تبدیل کیا گیا ہے۔ شیخ رشیدنے کہاکہ عامر کیانی پر الزامات لگے، انکے بارے معلوم نہیں۔شیخ رشید نے کہاکہ کافی اکھاڑ پچھاڑ ہوگئی، امید ہے مزید نہیں ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ کپتان پرعزم ہیں ،انشاء اللہ نیا پاکستان بنے گا۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کو وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا ، مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان ، وزیر توانائی عمر ایوب و دیگروزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی بنی گالا پہنچیں ۔وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف امور زیر غور آئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…