بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اسد عمر کے بھائی محمد زبیر کا بھی حیران کن ردعمل سامنے آگیا،سارا ملبہ کس پر ڈال دیا؟

datetime 18  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسدعمر کے استعفے کے بعد ان کے بھائی اور ن لیگی رہنمامحمد زبیر نے بھی ردعمل دیدیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیرکاکہناتھاکہ اسدعمر کا اعلان حکومت کی بڑی ناکامی ہے جس کی کسی کو توقع نہ تھی ، ہمیں توپتہ تھاکہ معیشت پہلے دن سے تباہی کی طرف بڑھنا شروع ہوگئی تھی لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس کے ذمہ دار عمران خان صاحب ہیں جنہوں نے قوم کو اتنے سالوں

تک خواب دکھائے اور الزامات کی سیاست کی، ان کے پاس تجربہ تھا اور نہ کوئی حقیقت جس کی بنیاد پر وہ وعدے کرتے ۔سابق گورنر کاکہناتھاکہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے عوام میں مایوسی تھی جس پر پچھلی حکومت پر ذمہ داری ڈالنے کی کوشش کی گئی لیکن آج کے فیصلے نے ثابت کردیا کہ ساری صورتحال کی ذمہ دار یہ حکومت خود ہے ۔واضح رہے کہ محمد زبیر ن لیگ کے دور حکومت میں گورنر سندھ رہ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…