ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان نے بالآخربڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کردی

datetime 16  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کردئیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گریڈ 21 کے میاں وحید الدین کو اسپیشل سیکریٹری داخلہ تعینات کردیا گیا ، گریڈ21 کے افضل لطیف کو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔

گریڈ 22 کی ناہید درانی کو اسپیشل سیکریٹری پٹرولیم ڈویژن تعینات کیا گیا اور گریڈ 22 کی شائستہ سہیل کو سیکریٹری غربت مٹاؤ ڈویژن کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں اس کے علاوہ چیئرمین کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)عامر احمد علی کے عہدے کی مدت میں توسیع کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…